صدر مملکت، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جشن عید میلاد النبیﷺ پر قوم کو مبارکباد دی، وطن میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں۔ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا بحیثیت امت محمدیﷺ ہم پر لازم ہے کہ اپنے معاشرے میں عدل و […]
صدر مملکت، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں Read More »










