کیا پشتونوں کا خون اتنا سستا ہے؟ صحافی کا سہیل آفریدی سے کوہاٹ بم دھماکے پر سوال، وزیراعلیٰ بھڑک اٹھے
کیا پشتونوں کا خون اتنا سستا ہے؟ صحافی کے سوال پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بڑھک گئے، صحافی نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات سے متعلق سوال کیا ، کہ کیا آپ کی دہشتگردی صوبے میں ہونے والے دہشتگردے کے واقعات پر نہیں ہونی چاہیے؟ صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا […]










