Iqbal

سعودی عرب کو جدید ترین جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری

سعودی عرب کو جدید ترین جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 سٹیلتھ جنگی طیاروں اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 24.3 ارب ڈالر کی اس مجوزہ فروخت میں 48 طیارے اور 49  پراٹ اینڈ وٹنی  انجنوں کے ساتھ ساتھ مواصلاتی آلات، […]

سعودی عرب کو جدید ترین جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری Read More »

صدرپزشکیان سمیت ایرانی اعلیٰ حکام کا امریکہ کا ویزا جاری

صدرپزشکیان سمیت ایرانی اعلیٰ حکام کا امریکہ کا ویزا جاری

 ٹرمپ انتطامیہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکہ کا ویزا جاری کردیا، دوسری جانب فلسطین کے صدر کو ویزا دینے سے انکار کیا گیا ہے ۔ امریکی ٹی وی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے

صدرپزشکیان سمیت ایرانی اعلیٰ حکام کا امریکہ کا ویزا جاری Read More »

کوہاٹ واقعہ، سلامتی کونسل کا سخت ردعمل، بڑا مطالبہ کردیا

روس اور چین نے ایران پر پابندیوں سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کا مسودہ  ویٹو کر دیا۔ سلامتی کونسل  کے ان دونوں مستقل رکن ممالک نے اگست کے اواخر میں قرارداد کا متن پیش کیے جانے کے وقت ہی اس مسودے

روس اور چین نے ایران پر پابندیوں سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی Read More »

ابھیشک شرما نے افغان بولرز کو دن میں تارے دکھا دیئے، تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بناڈالا

ابھیشک شرما نے افغان بولرز کو دن میں تارے دکھا دیئے، تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بناڈالا

بھارت کے جارحانہ بیٹرابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں  بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ارون جیٹلی سٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد ابھیشیک شرما نے بھارتی اننگز کا آغاز کیا اور افغان بولرز کو

ابھیشک شرما نے افغان بولرز کو دن میں تارے دکھا دیئے، تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بناڈالا Read More »

وطن پر قربان ہونے والوں کو سلام، قوم کو بہادر بیٹوں پر ناز ہے، وزیرداخلہ

وطن پر قربان ہونے والوں کو سلام، قوم کو بہادر بیٹوں پر ناز ہے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  وطن عزیز کیلئے قربانیاں دینے والوں کو سلام پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ پوری قوم کو سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں پر ناز ہے ۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان

وطن پر قربان ہونے والوں کو سلام، قوم کو بہادر بیٹوں پر ناز ہے، وزیرداخلہ Read More »

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں ،10 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ،آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے  کارروائیاں کی ہیں ،جس کے نتیجے میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے، جبکہ فورسز کے قافلے پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 سے 17 ستمبر کے دوران

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں ،10 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ،آئی ایس پی آر Read More »

پاکستان کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر حد تک اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے ’’کسی بھی حد تک‘‘ جانے کے عزم کا اعادہ

 پاکستان کی فوج کے ترجمان نےکہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے ’کسی بھی حد تک‘ جائے گا ۔ العربیہ ٹی وی انگلش کو انٹرویو دیتے ہوئے ’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ ”پاکستان سفارتی اور عملی (فزیکل) دونوں سطحوں پر مملکتِ سعودی عرب

پاکستان کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے ’’کسی بھی حد تک‘‘ جانے کے عزم کا اعادہ Read More »

پی سی بی کا سب سے بڑا سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کب سے شروع ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

پی سی بی کا سب سے بڑا سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہفتے سے شروع ہوگا، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اب تک کا سب سے بڑا پی سی بی سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 19 ستمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے کہا کہ سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں پہلی بار 100 اضلاع کے 1400 سکولوں

پی سی بی کا سب سے بڑا سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہفتے سے شروع ہوگا، محسن نقوی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے، لندن میں قیام اور میڈیکل چیک اپ کے بعد وزیراعظم 20 ستمبر کو امریکہ جائیں گے جہاں وہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ لندن میں قیام کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اپنا چیک اپ کروائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو لندن

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے Read More »

این سی سی آئی اے

معلوم نہیں نامعلوم الزام کی تحقیقات کیوں کی جا رہی ہے؟ محمد رضوان نے طلبی کا نوٹس چینلج کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں اپنی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، اپنی درخواست میں محمد رضوان نے مؤقف اپنایا کہ  این سی سی آئی اے کسی نامعلوم الزام کی تحقیقات کیوں کررہا ہے؟، عدالت درخواست کے حتمی فیصلے تک این سی سی

معلوم نہیں نامعلوم الزام کی تحقیقات کیوں کی جا رہی ہے؟ محمد رضوان نے طلبی کا نوٹس چینلج کردیا Read More »

Scroll to Top