ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان سکواش ٹیم ناگویا روانہ

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان سکواش ٹیم ناگویا روانہ

سکواش کے مقابلے 23 ستمبر سے 2 اکتوبر 2026ء تک جاری رہیں گے، مینز ٹیم نور زمان، محمد اشہب عرفان، ناصر اقبال اور محمد عاصم خان پر مشتمل ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی میزبانی پاکستان کرے گا، 6 ہزار سے زائد کھلاڑی شریک ہوں گے

ویمنز ٹیم میں ثناء بہادر، مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ آفیشلز میں ایئر کموڈور (ریٹائرڈ) عامر نواز اور فہیم گل ہیڈ کوچ شامل ہیں۔

Scroll to Top