Web Desk

ماہرین نے شوگر کنٹرول کا آسان طریقہ بتا دیا

ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس پر صرف ادویات کے ذریعے قابو پانا کافی نہیں، بلکہ خون میں شکر کو مستحکم رکھنے کے لیے طرزِ زندگی اور خوراک میں بنیادی تبدیلیاں بھی ضروری ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کم گلیسیمک انڈیکس والی غذاؤں کا استعمال، باقاعدہ ورزش اور متوازن غذا خون میں شکر […]

ماہرین نے شوگر کنٹرول کا آسان طریقہ بتا دیا Read More »

شانگلہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی

شانگلہ کے تحصیل پورن کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے حملوں نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پورن کے علاقے چیلا گرام میں ایک مدرسے کے بچوں پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 7 بچے شدید زخمی ہو گئے جن میں

شانگلہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی Read More »

نو مئی مقدمات، میاں محمود الرشید کو 33 سال قید، دیگر رہنماؤں کو بھی سزا، تحریری فیصلہ جاری

انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گلبرگ میں گاڑیاں جلانے سمیت دیگر کارروائیوں میں ملوث میاں محمود الرشید کو مجموعی طور پر 33 سال قید اور چھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ تحریری فیصلے کے مطابق

نو مئی مقدمات، میاں محمود الرشید کو 33 سال قید، دیگر رہنماؤں کو بھی سزا، تحریری فیصلہ جاری Read More »

طارق فضل چودھری نے عمران خان سے ملاقات کی شرط واضح کر دی

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے عمران خان سے ملاقات کی شرط واضح کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف بیانات پر عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی۔ طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ جیل کسی جماعت کا ہیڈ

طارق فضل چودھری نے عمران خان سے ملاقات کی شرط واضح کر دی Read More »

نیپرا نے نیٹ میٹرنگ درخواستیں روکنے پر بجلی کمپنیوں کو سخت نوٹس جاری کر دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کمپنیوں میں نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کمپنیوں میں نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز سے تفصیلات طلب کر

نیپرا نے نیٹ میٹرنگ درخواستیں روکنے پر بجلی کمپنیوں کو سخت نوٹس جاری کر دیا Read More »

مذاکرات کا ماحول ہے، سہیل آفریدی الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری نے فواد چودھری نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو موجودہ سیاسی صورتحال میں محتاط الفاظ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول بن رہا ہے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ پنجاب کے دورے کے دوران اپنے

مذاکرات کا ماحول ہے، سہیل آفریدی الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں، فواد چودھری Read More »

کوئٹہ میں 28 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

کوئٹہ میں 28 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات وفاقی آئینی عدالت کے حکمِ امتناع کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ  میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ

کوئٹہ میں 28 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی Read More »

سرحد پار دہشت گردی پر تاجکستان کا کابل کو انتباہ، باضابطہ معافی کا مطالبہ

تاجکستان نے افغانستان سے ایک ماہ کے دوران تیسرے مسلح حملے کے بعد افغان حکومت سے باضابطہ معافی مانگنے، سرحد پار حملوں کی روک تھام اور سرحدی سکیورٹی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجکستان کی سرحدی افواج کی قومی سلامتی کمیٹی کے مطابق 23 دسمبر 2025 کو تین دہشت گرد افغانستان سے تاجکستان

سرحد پار دہشت گردی پر تاجکستان کا کابل کو انتباہ، باضابطہ معافی کا مطالبہ Read More »

مذاکرات کے لئے کوئی شرط نہیں رکھی، صرف اپنا ایجنڈا پیش کیا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے کوئی شرط نہیں رکھی گئی ہم نے صرف اپنا ایجنڈا پیش کیا ہے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہونا چاہیے اور یہ تاثر کہ پاکستان مذاکرات نہیں

مذاکرات کے لئے کوئی شرط نہیں رکھی، صرف اپنا ایجنڈا پیش کیا، اسد قیصر Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

امریکا نے داعش کے ٹھکانوں پر طاقتور کارروائی کر کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا

واشنگٹن: امریکا نے شمال مغربی نائجیریا میں داعش سے منسلک دہشتگردوں کے خلاف ایک طاقتور اور مہلک کارروائی کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ امریکی محکمہ جنگ نے انتہائی درست اور کامیاب حملے کیے ہیں، جن میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ Tonight, at

امریکا نے داعش کے ٹھکانوں پر طاقتور کارروائی کر کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا Read More »

Scroll to Top