Web Desk

شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع

شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی دورے کے دوران اماراتی صدر کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ […]

شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع Read More »

سات بار دعوت دی گئی، پھر انکار کیوں؟ ہمیں بھی آپ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اختیار ولی

سات بار دعوت دی گئی، پھر انکار کیوں؟ ہمیں بھی آپ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اختیار ولی

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو پہلی بار مذاکرات کی پیشکش نہیں کی بلکہ انہیں سات مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اختیار ولی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم خود اپوزیشن کے ڈیسک پر جا کر مذاکرات کی پیشکش

سات بار دعوت دی گئی، پھر انکار کیوں؟ ہمیں بھی آپ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اختیار ولی Read More »

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے،گورنر سندھ کا بڑا بیان، پی ٹی آئی سے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے،گورنر سندھ کا بڑا بیان، پی ٹی آئی سے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے اور ایسے عناصر سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں جو ملک کی ترقی میں رکاوٹ بنے ہوں۔ مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے،گورنر سندھ کا بڑا بیان، پی ٹی آئی سے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

قائداعظم کے افکار آج بھی قومی چیلنجز کے حل کیلئے رہنمائی کرتے ہیں، سہیل آفریدی کا پیغام

قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار آج کے قومی چیلنجز کے تناظر میں بھی مکمل اور واضح رہنمائی فراہم کرتے ہیں، اور ان اصولوں پر عمل ہی پاکستان کو درپیش مسائل کا پائیدار حل ہے۔ وزیراعلیٰ

قائداعظم کے افکار آج بھی قومی چیلنجز کے حل کیلئے رہنمائی کرتے ہیں، سہیل آفریدی کا پیغام Read More »

امتحانات آئیں گے، ناکامیاں آئیں گی، مگر وفادار کی عزت ہمیشہ قائم رہے گی، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے ایک بیان میں قوم کے لیے مضبوط پیغام دیا ہے کہ حقیقی عزت اور کامیابی صرف اس شخص کے حصے میں آئے گی جو سبز ہلالی پرچم کے وفادار ہوں۔ علی محمد خان نے کہا کہ انہوں نے اپنے لیڈر کے ساتھ اپنی

امتحانات آئیں گے، ناکامیاں آئیں گی، مگر وفادار کی عزت ہمیشہ قائم رہے گی، علی محمد خان Read More »

مذاکرات کی پیشکش بڑی پہل ہے، قومی شاہراہیں کوئی بند نہیں کر سکتا‘اختیار ولی

مذاکرات کی پیشکش بڑی پہل ہے، قومی شاہراہیں کوئی بند نہیں کر سکتا‘اختیار ولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت بھی بڑی پہل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والی قومی شاہراہیں کسی کا باپ بھی مستقل طور پر بند

مذاکرات کی پیشکش بڑی پہل ہے، قومی شاہراہیں کوئی بند نہیں کر سکتا‘اختیار ولی Read More »

تحریک انصاف میں اختلافات کی خبروں پر سیکرٹری اطلاعات کا درعمل

حکومتی مذاکرات صرف دکھاوا ہیں، حکومت کی پیشکش سنجیدہ نہیں ہے، شیخ وقاص کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے دراصل عوام کو گمراہ کرنے اور دوغلے پن کی واضح علامت قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت کا رویہ سیاسی گھبراہٹ اور

حکومتی مذاکرات صرف دکھاوا ہیں، حکومت کی پیشکش سنجیدہ نہیں ہے، شیخ وقاص کا ردعمل Read More »

یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا

نغمے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی قائدانہ صلاحیتوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا تفصیلات کے مطابق یوم قائد کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری کر دیا ہے، جو قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا

یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا Read More »

صدر زرداری کا عراق دورہ مکمل، وطن واپس پہنچ گئے

صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے اپنے سرکاری دورے کے اختتام پر عراق سے وطن واپسی کی۔ صدر زرداری کے دورے کے دوران انہوں نے نہ صرف باہمی تعلقات کو مستحکم کیا بلکہ مذہبی اور ثقافتی مقامات کی زیارت بھی کی۔ دورے کے دوران صدر پاکستان نے کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس

صدر زرداری کا عراق دورہ مکمل، وطن واپس پہنچ گئے Read More »

موسم کیسا رہے گا؟ موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

موسم کیسا رہے گا؟ موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ کئی میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ مری، گلیات اور گرد و

موسم کیسا رہے گا؟ موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top