Web Desk

دبئی میں پاکستانی ہیرو کا چرچا، ارشد ندیم کو عالمی اسپورٹس ایوارڈ ملنے جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو دبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں ایک اعلیٰ عالمی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کی رائل […]

دبئی میں پاکستانی ہیرو کا چرچا، ارشد ندیم کو عالمی اسپورٹس ایوارڈ ملنے جا رہا ہے Read More »

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح، سی سی پی او نے ہدایات جاری کیں

پشاور : کرسمس کے موقع پر شہر بھر میں عوامی مقامات اور مذہبی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے حوالے سے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے سربراہ ڈاکٹر میاں سعید احمد نے رات گئے پشاور کا دورہ کیا اور حساس مقامات پر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح، سی سی پی او نے ہدایات جاری کیں Read More »

پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد: پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ سیف انڈر 17 بوائز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی گئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس اہم پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اگست 2026 میں اس بین الاقوامی فٹبال

پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی Read More »

برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر کے الزامات کو جھوٹ قرار دے کر تحقیقات بند کردیں

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر نے حال ہی میں ایک نیا دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں ایک شخص نے آ کر ان کی ناک پر مسلسل بیس مکے مارے، جس کے نتیجے میں ان کی ناک ٹوٹ گئی اور وہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس مبینہ واقعے نے ایک

برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر کے الزامات کو جھوٹ قرار دے کر تحقیقات بند کردیں Read More »

پشاور میں مسلسل فائرنگ سے خوف و ہراس کی خبر فیک نکلی

سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر گردش کرنے والی ایک خبر میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پشاور کے خزانۂ شوگر اور خزانۂ تانہ کے علاقوں میں شدید اور مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، لوگ گھروں میں محصور ہیں اور ٹریفک بھی

پشاور میں مسلسل فائرنگ سے خوف و ہراس کی خبر فیک نکلی Read More »

پی ٹی آئی کا مذاکرات سے انکار ، اپوزیشن اتحادنے مشروط مذاکرات کیلئے حامی بھر لی

شیراز احمد شیرازی  تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، بی این پی کے رہنما ساجد ترین، سیکرٹری جنرل تحریک تحفظِ

پی ٹی آئی کا مذاکرات سے انکار ، اپوزیشن اتحادنے مشروط مذاکرات کیلئے حامی بھر لی Read More »

KP Govt

پشاور،چوکیدار کو سب انجینئرتعینات کرنے والا چیف انجینئرعہدے سے فارغ

محمد اعجاز آفریدی محکمہ پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا نے آپریٹر کم چوکیدار کو سب انجینئر تعینات کرنے والے چیف انجینئرسنٹر پبلک ہیلتھ پشاور ریجن کو عہدے سے فارغ کردیا اور انہیں پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔

پشاور،چوکیدار کو سب انجینئرتعینات کرنے والا چیف انجینئرعہدے سے فارغ Read More »

پاکستان نے مغربی ایشیا میں اپنی اہمیت دوبارہ قائم کر لی، ’دی ہندو‘ کا اپنی رپورٹ میں اعتراف

بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان نے مغربی ایشیا میں اپنی اہمیت اور اعتماد دوبارہ قائم کر لیا ہے، جو علاقائی اور عالمی سطح پر پاکستان کی خارجہ پالیسی میں نمایاں کامیابی کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا یہ اعتراف

پاکستان نے مغربی ایشیا میں اپنی اہمیت دوبارہ قائم کر لی، ’دی ہندو‘ کا اپنی رپورٹ میں اعتراف Read More »

مذاکرات کی حکومتی پیشکش ،پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت میں شامل نہیں ہوگی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش

مذاکرات کی حکومتی پیشکش ،پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

کمپیوٹر آپریٹرز ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی آسامیوں پر تعینات

محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوا نے کمپیوٹر آپریٹرز کو ضلعی سپورٹس آفیسر کے عہدوں پر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے 19 دسمبر کو جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق محکمہ سپورٹس میں مجموعی طور پر 11 افسران اور اہلکاروں کے تبادلے اور تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ اعلامیے میں دو کمپیوٹر آپریٹرز کو ڈسٹرکٹ سپورٹس

کمپیوٹر آپریٹرز ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی آسامیوں پر تعینات Read More »

Scroll to Top