حکومت پنجاب کا بڑا قدم: وزیراعلیٰ کا مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت پانچ ٹرانسپلانٹ آپریشنز مفت کیے جائیں گے۔ پروگرام میں شامل علاج میں جگر اور گردوں کی پیوند کاری، بون میرو، اور کورنیا کی ٹرانسپلانٹیشن شامل ہے۔ اس پروگرام کے تحت، پنجاب ہیومن […]
حکومت پنجاب کا بڑا قدم: وزیراعلیٰ کا مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز Read More »










