پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے
چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ بھارت کی جانب سے فاسٹ بولر محمد شامی نے پہلا اوور کرایا۔تفصیلات کے مطابق بابر […]
پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے Read More »










