Web Desk

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں 2008 سے 2024 تک 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، سب سے زیادہ 210 اہلکار سال 2009 میں شہید ہوئے ۔ یہ اعداد وشمار محکمہ داخلہ کی رپورٹ میں پیش کیے گئے ہیں اس حوالے سے دستاویزات کے مطابق سال 2023 میں پولیس کے 174 اہلکاروں نے […]

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری Read More »

مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا ، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا مولانا دوستی کا وعدہ نبھا رہے ہیں اور میں بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو الرٹ کرنے کے ٹونی فکیشن کی زبان بتارہی ہے کہ دھمکا

مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا ، فیصل واوڈا Read More »

کوہاٹ ، پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ ،1 دہشتگرد ہلاک ، کئی گرفتار

کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کردیا ۔ آرپی او کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے تفصیلات کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا اور متعدد کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگرد وں کے قبضے

کوہاٹ ، پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ ،1 دہشتگرد ہلاک ، کئی گرفتار Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان، کرکٹ کے شائقین کا جوش عروج پر

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل 19 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم

چیمپئنز ٹرافی 2025: افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان، کرکٹ کے شائقین کا جوش عروج پر Read More »

  پاکستان ریلوے: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ملازمین کے تبادلوں کے اختیارات تفویض

پاکستان ریلوے میں ایک اہم تبدیلی کے تحت، محکمہ ریلوے کے تبادلوں کے اختیارات اب نچلی سطح کے افسران کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو عامر علی بلوچ کی ہدایت پرایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کے تقرر و

  پاکستان ریلوے: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ملازمین کے تبادلوں کے اختیارات تفویض Read More »

جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے صوبائی تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی، جہاں تنظیمی امور اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ نے صوبے میں پی

جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم Read More »

نیوزی لینڈ کھلاڑی پاکستان کی مہمان نوازی پرخوش، چیمپئنز ٹرافی کے لیے پرجوش

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شریک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی گرمجوش میزبانی اور بہترین انتظامات کی تعریف کرتے نظر آئے۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہونے جا رہا ہے، جہاں افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی میں آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے

نیوزی لینڈ کھلاڑی پاکستان کی مہمان نوازی پرخوش، چیمپئنز ٹرافی کے لیے پرجوش Read More »

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، بڑی تعداد میں مسافر محفوظ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پیر کے روز منیاپولس سے ٹورنٹو آنے والا طیارہ پیئرسن ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران الٹ گیا۔ طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔ یہ بھی

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، بڑی تعداد میں مسافر محفوظ Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی، جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی اہم ملاقات ریاض میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی سطح پر اہم مسائل پر

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو Read More »

19 سے 21 فروری تک موسم کی شدت، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19 اور 20 فروری کے دوران چترال، دیر، سوات، پشاور، چارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع

19 سے 21 فروری تک موسم کی شدت، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان Read More »

Scroll to Top