Web Desk

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، بڑی تعداد میں مسافر محفوظ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پیر کے روز منیاپولس سے ٹورنٹو آنے والا طیارہ پیئرسن ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران الٹ گیا۔ طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔ یہ بھی […]

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، بڑی تعداد میں مسافر محفوظ Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی، جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی اہم ملاقات ریاض میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی سطح پر اہم مسائل پر

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو Read More »

19 سے 21 فروری تک موسم کی شدت، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19 اور 20 فروری کے دوران چترال، دیر، سوات، پشاور، چارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع

19 سے 21 فروری تک موسم کی شدت، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان Read More »

تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے پر پھانسی یا عمر قید کی سزا کی تجویز

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی برآمدگی پر سخت سزاؤں کے حوالے سے ترمیمی قانون صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں عمر قید یا پھانسی کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ ترمیمی قانونی مسودے میں خیبر پختونخوا کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے جس

تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے پر پھانسی یا عمر قید کی سزا کی تجویز Read More »

اصلاحی جرگے کی ملاکنڈ یونیورسٹی واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

کاشف الدین سید مالاکنڈ: لوئر دیر کے علاقے ادینزئی سے تعلق رکھنے والے قومی اصلاحی جرگے کے اراکین نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مالاکنڈ یونیورسٹی کیس کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور یونیورسٹی میں طالبات کے لئے محفوظ ماحول کو یقینی بنایا جائے۔ پیر کو چکدرہ پریس

اصلاحی جرگے کی ملاکنڈ یونیورسٹی واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ Read More »

پشاور کی ارباب اسد مارکیٹ، جہاں پرانے فرنیچر کو نئی زندگی دی جاتی ہے

محمد اعجاز آفریدی پشاور کے بورڈ بازار میں واقع ارباب اسد مارکیٹ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ پرانے فرنیچر کو دوبارہ مرمت اور پالش کے ذریعے نیا بنا کر سستے داموں خرید سکتے ہیں۔ یہاں پر تقریباً 80 دکانیں ہیں جہاں پر نیا اور پرانا دونوں قسم کا فرنیچر دستیاب ہوتا ہے، لیکن اس

پشاور کی ارباب اسد مارکیٹ، جہاں پرانے فرنیچر کو نئی زندگی دی جاتی ہے Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025: ٹاپ 4 ٹیمیں کونسی ہونگی؟ نام سامنے آگئے

محمد مجتبیٰ بٹ اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ 29 سال کے طویل انتظار کے بعد آئی سی سی ایونٹ پاکستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ 19 فروری سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ایونٹ میں دنیا کی 8 بہترین کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس

چیمپیئنز ٹرافی 2025: ٹاپ 4 ٹیمیں کونسی ہونگی؟ نام سامنے آگئے Read More »

Utility Store Protest

یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج، اے این پی رہنماوں کی شرکت

پشاور۔ وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے معاشی قتل عام کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ترجمان ارسلان خان ناظم، صدر اے این پی میٹروپولیٹن ارباب راشدثمین، نائب

یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج، اے این پی رہنماوں کی شرکت Read More »

آبائی علاقے جاتے ہیں تو انتظامیہ تحفظ کی بجائے تھرڈ الرٹ جاری کردیتی ہے : ملک عدنان خان

پشاور: جمعیت علما اسلام (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک عدنان خان نے ’پختون ڈیجیٹل‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورت حال کشیدہ ہے۔ ہزارہ ڈویژن کے علاوہ صوبے کے ہر ضلاع میں شہری قیام امن کے لئے سڑکوں پر نکلے رہے ہیں۔

آبائی علاقے جاتے ہیں تو انتظامیہ تحفظ کی بجائے تھرڈ الرٹ جاری کردیتی ہے : ملک عدنان خان Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، فائنل میچ میں وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

کراچی سے تعلق رکھنے والی فیشن ماڈل عارفہ جنید انجم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ کے دوران لائیو ٹی وی پر بار بار نظر آنے کے بعد وائرل ہوگئی تھیں۔  واضح رہے کہ عارفہ اس لیے توجہ کا مرکز بنی کیونکہ میچ کے دوران ان کے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، فائنل میچ میں وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟ Read More »

Scroll to Top