خیبرپختونخوا میں اہم تعیناتیاں “کچھ لو، کچھ دو” فارمولےکے تحت ہوئیں
سلمان یوسفزئی پشاور۔ خیبرپختونخوا میں چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان “کچھ لو، کچھ دو” فارمولے کے تحت عمل میں لائی گئی، ذرائع کے مطابق دونوں تقرریوں پر ایک ماہ قبل اتفاق ہو چکا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پولیس کی تعیناتی […]
خیبرپختونخوا میں اہم تعیناتیاں “کچھ لو، کچھ دو” فارمولےکے تحت ہوئیں Read More »










