Web Desk

لانگ مارچ والے باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

حکومت نے اسپیکر ہاؤس میں مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی قیادت نے مسترد کر دیا، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو متعدد بار مذاکرات کی دعوت دی مگر پارٹی کی سینئر قیادت نے بتایا کہ انہیں بات چیت کی اجازت نہیں۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی سیاست کے بجائے محاذ آرائی کی راہ […]

حکومت نے اسپیکر ہاؤس میں مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی قیادت نے مسترد کر دیا، رانا ثنا Read More »

افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، افغان علماء کا بڑا فیصلہ

کابل: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کابل میں طالبان سے منسلک مذہبی علماء کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا، جس میں ملک کے تمام 34 صوبوں سے ایک ہزار سے زائد علماء نے شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ قرارداد میں واضح اعلان کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف

افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، افغان علماء کا بڑا فیصلہ Read More »

غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت :اسٹیٹ بینک کا بڑاحکم جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی چینجرز کے لیے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت سے متعلق نئی اور اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے سال کے آغاز سے فارن ایکسچینج کا کاروبار ایک نئے نظام کے تحت چلایا جائے گاجس کے تحت کرنسی خریدنے یا فروخت کرنے والے

غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت :اسٹیٹ بینک کا بڑاحکم جاری Read More »

شائقین کیلئے خوشخبری، چنگان کاالسوین بلیک سریز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

چنگان پاکستان نے صارفین کے لیے خصوصی ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے السوین بلیک سیریز کے مختلف ویرینٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق رعایتی قیمتیں بینک فنانسنگ اور ڈیلرشپ ریٹیل دونوں کے تحت دستیاب ہوں گی اور یہ آفر 31 دسمبر 2024 تک مؤثر رہے گی۔ کمپنی نے اپنے آفیشل

شائقین کیلئے خوشخبری، چنگان کاالسوین بلیک سریز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

فیس ادائیگی اور فارم کی تصدیق ، نادرا نے شہریوں کیلئے آسانی پیدا کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں درخواستوں کیلیے فیس کی ادائیگی کے مختلف طریقے ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق شہری متعلقہ نادرا دفتر میں کیش جمع کروا سکتے ہیں جبکہ آن لائن بیکنگ جیسے کہ ایزی پیسہ، جیزکیش یا ای سہولت کے ذریعے بھی فیس ادا کر سکتے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ

فیس ادائیگی اور فارم کی تصدیق ، نادرا نے شہریوں کیلئے آسانی پیدا کردی Read More »

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا میں نشپا بلاک کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئےذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار 280 بیرل تیل اور یومیہ 56 لاکھ معکب فٹ گیس کی پیداوار ہو گی۔ ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا میں

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

خیبر پختونخواکے وزیر برائے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ارشد ایوب خان نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تعلیمی اداروں کی بندش اور اس میں موجود سٹاف کی غیر حاضری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ صوبہ بھرکے تعلیمی اداروں میں سٹاف کی حاضری کو یقینی بنائیں اور ایک ہفتے کے

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن،وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیےوزیراعلی خیبرپختونخوا سمیت چھ ناموں پر مشتمل فہرست جیل انتظامیہ کو جمع کروا دی گئی ہے۔ فہرست میں وزیراعلی خیبرپختوا سہیل آفریدی سمیت صوبائی وزیر ارشد ایوب،ریاض خان اورعاصم خان کے نام شامل ہیں۔ یہ بھی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن،وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال Read More »

اللہ تعالی نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر این آئی (ایم ) ایچ جے نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں سے پاکستان کو محافظین حرمین کا شرف عطا کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید

اللہ تعالی نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

اختیار ولی کی پریس کانفرنس: معاون خصوصی شفیع جان کاسخت ردعمل

شاہد جان وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وزیراعظم کےکوآرڈینیٹر اختیار ولی کی پی ٹی آئی مخالف پریس کانفرنس پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ وفاق پر مسلط کرپٹ ٹولے نے ایک ہارے ہوئے شخص کو پی ٹی آئی پر الزام تراشی کے

اختیار ولی کی پریس کانفرنس: معاون خصوصی شفیع جان کاسخت ردعمل Read More »

Scroll to Top