سعودی عرب ، ایران،قطر اور اردن کابحیرہ احمر میں آزادانہ جہاز رانی کی بحالی پر اتفاق
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایرانی، قطری اور اردنی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کے ساتھ خطے کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی صورتحال اور […]
سعودی عرب ، ایران،قطر اور اردن کابحیرہ احمر میں آزادانہ جہاز رانی کی بحالی پر اتفاق Read More »










