اے آئی کی غیر معیاری رپورٹس پر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا بڑا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سیکیورٹی ٹیم کو بھیجی جانے والی ممکنہ سافٹ ویئر خامیوں کی رپورٹس کی تعداد محدود کر دی ہے۔ کمپنی کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی بڑی تعداد میں رپورٹس غیر معیاری یا غلط ثابت ہو رہی ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایپل نے […]
اے آئی کی غیر معیاری رپورٹس پر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا بڑا فیصلہ Read More »










