Web Desk

کتنے لاکھ ٹن چینی برآمد کی جارہی ہے؟

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے صارفین اور تاجروں دونوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دس دن کے عرصے میں فی کلو چینی کی قیمت میں 24 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت 210 روپے […]

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی Read More »

قدرتی وسائل اور خوبصورت وادیاں: پختونخوا کی خوبصورتی کی کہانی

خیبر پختونخوا نہ صرف پاکستان کے خوبصورت صوبوں میں سے ایک ہے بلکہ قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے سے بھی مالا مال ہے۔ یہاں کی سرسبز وادیاں، بلند و بالا پہاڑی سلسلے، دریائے سندھ اور دریائے کابل کی خوبصورتی، جھیلیں، آبشاریں، جنگلات اور قدرتی مناظر دل کو موہ لیتے ہیں۔ ہریالی سے ڈھکے پہاڑی علاقے،

قدرتی وسائل اور خوبصورت وادیاں: پختونخوا کی خوبصورتی کی کہانی Read More »

ٹرمپ نے افغان تارکین وطن کا جائزہ دوبارہ شروع کر دیا، ویزا اجرا معطل

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔ کیرولین لیوٹ نے واضح کیا کہ پناہ

ٹرمپ نے افغان تارکین وطن کا جائزہ دوبارہ شروع کر دیا، ویزا اجرا معطل Read More »

سابقہ فاٹا کا انتظامی انضمام مکمل، مگر مالیاتی انصاف ابھی دور، شفیع جان

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ سابقہ فاٹا کا انتظامی انضمام مکمل ہو چکا ہے، تاہم مالیاتی انضمام اب تک نہ ہونے کی وجہ سے صوبے کے ساتھ ناانصافی جاری ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ 2018 سے 2025 تک خیبرپختونخوا کو جائز این ایف سی شیئر نہیں

سابقہ فاٹا کا انتظامی انضمام مکمل، مگر مالیاتی انصاف ابھی دور، شفیع جان Read More »

خیبرپختونخوا میں ممکنہ بحران؟ اسد قیصر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر اور چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں ممکنہ گورنر راج اور صوبے کے سیاسی و انتظامی مسائل پر حکومت کو خبردار کیا ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ اگر گورنر راج نافذ کیا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ انہوں

خیبرپختونخوا میں ممکنہ بحران؟ اسد قیصر نے خبردار کر دیا Read More »

دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیم وطن پہنچتے ہی انسانیت کے لیے میدان میں آ گئی

کولمبو: پاکستان میں ٹرائی سیریز مکمل کرنے کے بعد سری لنکن کرکٹرز وطن واپس پہنچتے ہی اپنے ملک کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہو گئے۔ ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا کی قیادت میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور متاثرین کے لیے امدادی سامان آرمڈ

دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیم وطن پہنچتے ہی انسانیت کے لیے میدان میں آ گئی Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلی کے فلور پر کیا کہا، کہ سب کی نظریں اس پر جم گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت وہ نہیں جو صرف آپ کے ساتھ اتفاق کرے، ورنہ غدار کہہ دے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ پی ٹی آئی کبھی پارلیمنٹ پر حملہ آور نہیں ہوگی اور وہ ہمیشہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلی کے فلور پر کیا کہا، کہ سب کی نظریں اس پر جم گئی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حوالے سے فیصل واوڈا کا تازہ بیان سامنے آگیا

اسلام آباد :سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے پر برقرار رہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو گورنر راج آپشن

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حوالے سے فیصل واوڈا کا تازہ بیان سامنے آگیا Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے، لیکن ابھی فیصلہ نہیں ہوا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد : وزیربرائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کا اختیار آئین میں موجود ہے، تاہم حکومت نے ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ پاکستان میں ماضی میں بھی مختلف

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے، لیکن ابھی فیصلہ نہیں ہوا، طارق فضل چوہدری Read More »

جیل ملاقات قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہے، سازشوں کے لیے نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ہونے والی ملاقاتیں صرف قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہیں، ان کا مقصد ریاستی اداروں کو بدنام کرنا یا ان کے خلاف سازشیں تیار کرنا نہیں ہوتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ

جیل ملاقات قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہے، سازشوں کے لیے نہیں، عطا تارڑ Read More »

Scroll to Top