اڈیالہ جیل میں آج ملاقاتوں کا دن، بانی پی ٹی آئی سے کون ملے گا؟ فہرست جیل حکام کے حوالے
عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، وکلاء اور اہلِ خانہ کی فہرست جیل حکام کو ارسال، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد متوقع۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے وکلاء، رہنماؤں اور اہلِ خانہ کی ملاقاتوں کا طے شدہ دن ہے۔ پی […]










