Web Desk

انتظامیہ نے راتوں رات موٹروے بند کر دی، بندش کی وجہ سامنے آ گئی

پشاور :شدید دھند اور حدِ نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون کو پشاور سے برہان تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی شدت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ محفوظ ڈرائیونگ ممکن نہیں رہی، اسی لیے […]

انتظامیہ نے راتوں رات موٹروے بند کر دی، بندش کی وجہ سامنے آ گئی Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں غیر قانونی اجتماعات پر پابندی لگا دی

پشاور :پشاور ہائیکورٹ نے غیر قانونی اجتماعات سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز کے قریب سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سرکاری عمارتوں اور اداروں کے احاطوں میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی یا اجتماع کی اجازت

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں غیر قانونی اجتماعات پر پابندی لگا دی Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ،دو اہم رہنماؤں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور پارٹی کی کورکمیٹی کی رکن سینیٹر مشال یوسفزئی کےدرمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بحث نےنہ صرف اجلاس کے ماحول کو کشیدہ کر دیا بلکہ پارٹی کے اندر پہلے

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ،دو اہم رہنماؤں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ Read More »

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال پر پابندی، پولیس کو فوری عملدرآمد کی ہدایات

پشاور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں سرکاری گاڑیوں، مشینری اور سرکاری اہلکاروں کے سیاسی مقاصد، احتجاج، ریلی یا دھرنوں میں استعمال پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے صوبہ بھر کے محکموں اور پولیس حکام کو فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال پر پابندی، پولیس کو فوری عملدرآمد کی ہدایات Read More »

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 7.39 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 208.99 روپے

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،6دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل  میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق منڈی خیل ڈیم کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے پنی پوسٹ کے قریب مشکوک افراد کی نقل و حرکت کا پتہ لگایا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شروع

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،6دہشت گرد ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کے قیام کےحوالے سے قرارداد منظور

شاہدجان خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ حکومتی رکن نذیر احمد عباسی کی جانب سے صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اے این پی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کے قیام کےحوالے سے قرارداد منظور Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اے این پی کی اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور

شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایم پی او کی دفعات کے ممکنہ غلط استعمال کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے رکن نثار باز نے ایم پی او کی دفعات 3 اور 16 کے ممکنہ غلط استعمال کے خلاف قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اے این پی کی اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ،جلسے ،جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے جلسے، جلوس یا احتجاج پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شہریوں کی حفاظت اور امن و امان قائم رکھنا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ،جلسے ،جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد Read More »

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے احساس امید پروگرام کا اجراء کردیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خصوصی بچوں کے لیے “احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ اجراء کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے “احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ اجراء کر دیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ شدید معذوری کے شکار 10 ہزار خصوصی افراد

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے احساس امید پروگرام کا اجراء کردیا Read More »

Scroll to Top