پشاور سے رشکئی موٹروے بند، مسافر اور ڈرائیوروں کے لیے الرٹ جاری
اسلام آباد: موٹروے ایم ون کو شدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹول پلازہ سے رشکئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے موٹروے بند ہے، کیونکہ دھند کی شدت حد نگاہ کو انتہائی کم کر رہی ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات […]
پشاور سے رشکئی موٹروے بند، مسافر اور ڈرائیوروں کے لیے الرٹ جاری Read More »










