چارسدہ: شدید دھند کے باعث اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان
چارسدہ: شدید دھند کے باعث ڈی سی چارسدہ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے اوقات کے مطابق اسکول پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول صبح 9 بجے […]
چارسدہ: شدید دھند کے باعث اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان Read More »










