Web Desk

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت میں سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد عدالت نے حکم دیا کہ انہیں […]

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تینوں دہشتگرد افغانی نکلے، ہتھیار اور گولہ بارود برآمد

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تینوں دہشتگرد افغانی نکلے، ہتھیار اور گولہ بارود برآمد

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، تینوں افغانی حملہ آور مارے گئے، ہتھیار و گولہ بارود برآمد، سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے بڑی تباہی ٹل گئی تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ایک بڑی دہشتگردانہ کارروائی ناکام بنا دی گئی، جس کے نتیجے میں تین خودکش حملہ آور مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تینوں دہشتگرد افغانی نکلے، ہتھیار اور گولہ بارود برآمد Read More »

گورنر خیبر پختونخوا نے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کرلیں

گورنر خیبر پختونخوا نے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کرلیں

گورنر خیبر پختونخوا کا ایف سی ہیڈکوارٹرز حملے کا نوٹس، تفصیلات طلب ،دہشتگردی کی مذمت، فورسز کی بہادری کو سلام تفصیلات کے مطابق پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ حکام

گورنر خیبر پختونخوا نے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کرلیں Read More »

ایف سی جوانوں کی بہادری، بڑی تباہی ٹل گئی، حوصلے کم نہیں ہونگے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایف سی جوانوں کی بہادری سے بڑی تباہی ٹل گئی، دہشتگرد حملے کے باوجود عوام اور سکیورٹی فورسز کے حوصلے بلند، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں کے حالیہ

ایف سی جوانوں کی بہادری، بڑی تباہی ٹل گئی، حوصلے کم نہیں ہونگے، سہیل آفریدی Read More »

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے قبل دہشتگرد کی تصویر سامنے آ گئی

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے قبل دہشتگرد کی تصویر سامنے آ گئی

صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کی سنگین کارروائی کے بعد سیکیورٹی اداروں کو ایک اہم کامیابی ملی ہے، جہاں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے قبل ایک دہشت گرد کی واضح تصویر سامنے آ گئی ہے آج پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 3 ایف

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے قبل دہشتگرد کی تصویر سامنے آ گئی Read More »

ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا، 12 نشستوں پر کامیابی

ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا، 12 نشستوں پر کامیابی

ملک کے 13 حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نون (ن لیگ) نے شاندار کامیابی حاصل کی، اور مجموعی طور پر 12 نشستوں پر فتح حاصل کی۔ پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹیں ن لیگ نے جیتیں، جبکہ ایک نشست پیپلز پارٹی کے حصے میں آئی۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج

ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا، 12 نشستوں پر کامیابی Read More »

مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، ایک ماہ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، ایک ماہ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، ایک مہینے تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے صوبے کے خشک سالی کے شکار علاقوں کے لیے خوشخبری سنادی ہے، اور دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بارشیں وقفے وقفے

مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، ایک ماہ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیئرمین پی ٹی آئی کاردعمل

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کم ترین ٹرن آؤٹ، عوام نے الیکشن پر عدم اعتماد ظاہر کیا، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات میں پنجاب میں تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عوام نے انتخابی عمل پر عدم اعتماد ظاہر کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کا شفاف انعقاد الیکشن کمیشن کا کام ہے

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کم ترین ٹرن آؤٹ، عوام نے الیکشن پر عدم اعتماد ظاہر کیا، بیرسٹر گوہر Read More »

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، ایک دن میں 12 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس لوٹے

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، ایک دن میں 12 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس لوٹے

افغانستان میں مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جس کے تحت ایران اور پاکستان سے ایک دن میں تقریباً 12 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس لوٹ آئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے ہائی کمیشن برائے امورِ مہاجرین کے مطابق ایک ہی دن میں 2,102 افغان خاندانوں کے 11,855 افراد ایران اور

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، ایک دن میں 12 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس لوٹے Read More »

پشاور، فیڈرل کانسٹیبلری پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک، 5 شہری زخمی

پشاور، فیڈرل کانسٹیبلری پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک، 5 شہری زخمی

پشاورشہر میں آج دہشتگردی کی ایک سنگین کارروائی ہوئی جب فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ کیا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہید اور 5 شہری زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمانڈنٹ ایف سی کے مطابق، حملے میں تین

پشاور، فیڈرل کانسٹیبلری پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک، 5 شہری زخمی Read More »

Scroll to Top