پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، مرکزی گیٹ پر دھماکہ اور فائرنگ
پشاورفیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر دہشتگردوں کا حملہ، مرکزی گیٹ پر دھماکہ ،علاقے میں فائرنگ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر آج دہشتگردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے ساتھ ہی مرکزی گیٹ پر زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں مسلسل سنائی دیتی […]
پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، مرکزی گیٹ پر دھماکہ اور فائرنگ Read More »










