عوام کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہونا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعۃ الرشیدکراچی میں اجتماع سے خطاب
کراچی: کراچی میں جامعۃ الرشید کے سالانہ فضلاء تربیتی اجتماع میں شرکت کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی سلامتی، فوج کے کردار اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ جامعۃ الرشید کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے […]










