کوہستان کرپشن سکینڈل: 3 ملزمان نے ساڑھے 16 ارب روپے کی پلی بارگین کے لیے درخواستیں دیدیں
پشاور(کامران علی شاہ) کوہستان کرپشن سکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے،گرفتار 3ملزمان نےبلی بارگین کیلئے درخواستیں جمع کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع کے مطابق اس سکینڈل میں ملوث تین ملزمان نے ساڑھے 16 ارب روپے کی پلی بارگین کے لیے درخواستیں جمع کروا دی ہیں۔ ملزمان میں نیشنل بینک کا کیشئر ریاض، […]
کوہستان کرپشن سکینڈل: 3 ملزمان نے ساڑھے 16 ارب روپے کی پلی بارگین کے لیے درخواستیں دیدیں Read More »










