ٹرائی نیشن سیریز: زمبابوے نے سری لنکا کو شکست دے دی
ٹرائی نیشن سریزکےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرا کر سیریز میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کے لیے 163 رنز کا ہدف مقرر کیا۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا […]
ٹرائی نیشن سیریز: زمبابوے نے سری لنکا کو شکست دے دی Read More »










