وفاقی محصولات کی تقسیم میں عدم توازن! پنجاب لاڈلہ، باقی صوبے محروم ،مزمل اسلم کا بڑا الزام
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب لاڈلہ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان محروم، صوبوں کے درمیان مالی ناہمواری اور ترقیاتی عدم توازن کی خطرناک صورتحال ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاق کی جانب سے صوبوں کو ملنے والے محصولات کی تقسیم پر شدید تشویش کا […]










