Web Desk

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسے جلوسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی سرگرمیوں کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور ملین مارچ میں سرکاری مشینری کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ صوبائی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین یقینی […]

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسے جلوسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی لگا دی Read More »

ضلع خیبر میں ڈرون حملے کے دعوے بے بنیاد ثابت، حقائق سامنے آگئے

خیبر کے علاقے شالوبار میں ڈرون حملے کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے، خیبر میں کسی ڈرون حملے کی کوئی تصدیق شدہ خبر نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی منشیات مافیا کی مدد کے لیے گزشتہ شب پانچ چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹرز کے

ضلع خیبر میں ڈرون حملے کے دعوے بے بنیاد ثابت، حقائق سامنے آگئے Read More »

خیبر پختونخوا سے چوٹی کے قانون دان و سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سید ارشد حسین شاہ آئینی عدالت کا حصہ

خیبر پختونخوا کے سینئر قانون دان اور سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سید ارشد حسین شاہ آئینی عدالت کے جج مقرر ہوگئے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد حسین شاہ کو وفاقی آئینی عدالت کے جج کے طور پر نامزد کر دیا گیا ہے، وزارت قانون نے وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا

خیبر پختونخوا سے چوٹی کے قانون دان و سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سید ارشد حسین شاہ آئینی عدالت کا حصہ Read More »

سفارش اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی،صوبائی وزیرمینا خان آفریدی

وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ترقیاتی پروگرام میں کرپشن کسی بھی صورت  برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کا اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں محکمہ بلدیات کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس

سفارش اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی،صوبائی وزیرمینا خان آفریدی Read More »

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کے بارے میں دلچسپ حقائق

جسٹس امین الدین خان نے بطور وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ 30 نومبر کو سپریم کورٹ سے ریٹائر ہونے والے جسٹس امین الدین خان کی مدت ملازمت آئینی عدالت کے چیف جسٹس بننے کے بعد بڑھ گئی ہے۔ اس سے قبل وہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کے بارے میں دلچسپ حقائق Read More »

اسلام آباد کچہری حملے کی ہدایت کس نے دی؟ سہولت کار کے انکشافات

جوڈیشل کمپلیکس جی- 11 اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار سہولت کار نے حملے سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں جن سے حملے کی منصوبہ بندی اور ذمہ دار کمانڈر کی شناخت واضح ہوئی ہے۔ اسلام آباد دھماکے میں ملوث ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج

اسلام آباد کچہری حملے کی ہدایت کس نے دی؟ سہولت کار کے انکشافات Read More »

اسلام آباد کچہری حملے میں بڑی پیشرفت، سہولت کار گرفتار

اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں خودکش حملے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے کے سہولت کار سمیت چار دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ یہ کارروائی انٹیلی جنس بیورو اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوئی۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد ٹی ٹی

اسلام آباد کچہری حملے میں بڑی پیشرفت، سہولت کار گرفتار Read More »

باجوڑ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 20 سے زائد دہشتگرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے عمومی علاقے میں قابلِ اعتماد خفیہ معلومات پر ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس کا ہدف خوارج دہشتگردوں کا ایک فعال نیٹ ورک تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران 20 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے جنہیں سیکیورٹی حکام نے فتنۂ خوارج کا حصہ قرار دیا ہے۔

باجوڑ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 20 سے زائد دہشتگرد مارے گئے Read More »

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مخالفت

سینیٹ نے پاکستان آرمی ایکٹ 2025 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ بالا کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہوا، نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ترمیمی بل پیش کیا جسے بحث کے بعد منظوری دے دی گئی۔ بل پر ووٹنگ کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مخالفت Read More »

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی پروقار تقریبِ حلف برداری میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا Read More »

Scroll to Top