پی ایس ایل سیزن 11 کی ڈرافٹ کی تاریخ سامنے آ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کی ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ سے قبل تمام انتظامات کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ابتدائی تیاریوں کا عمل بھی جاری ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور […]
پی ایس ایل سیزن 11 کی ڈرافٹ کی تاریخ سامنے آ گئی Read More »










