9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز کا تجزیہ مکمل ، سہیل آفریدی اور دیگر اہم شخصیات کی شمولیت رپورٹ میں سامنے آگئی
نو مئی کے واقعات کی ویڈیوز کا تجزیہ مکمل، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت اہم شخصیات کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، رپورٹ سامنے آگئی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ریڈیو پاکستان حملہ کیس کے سلسلے میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تجزیہ مکمل ہو گیا ہے۔ پنجاب فرانزک […]










