ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کامیاب کارروائی، 14 مغوی بحفاظت بازیاب
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 14 مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔ یہ کارروائی سیدووالی علاقے میں مزدوروں کے اغوا کی اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران پولیس اور اغوا کاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او سجاد احمد […]
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کامیاب کارروائی، 14 مغوی بحفاظت بازیاب Read More »










