Web Desk

نادرا نے شناختی کارڈ کی وصولی کا عمل مزید آسان بنا دیا

 نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے شناختی کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سادہ اور آسان بنا دیا ہے۔  نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کے لیے ایک جدید طریقہ متعارف کرایا ہے جس کے تحت شہری اب نادرا دفتر جانے کی بجائے اپنے شناختی کارڈ کی درخواست […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی وصولی کا عمل مزید آسان بنا دیا Read More »

آڈیو لیک کیس: سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت علی امین گنڈاپور کی جانب سے کوئی بھی نمائندہ پیش نہ ہوا جس کے باعث فردِ

آڈیو لیک کیس: سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

17 سیٹوں سے جو بھی ترمیم آئے گی وہ غیر آئینی ہوگی،سہیل آفریدی

مہوش قماس خان وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہاہے کہ 17 سیٹوں سے جو بھی ترمیم آئے گی وہ غیر آئینی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسہیل آفریدی کا کہناتھاکہ یہاں پر ان کے آنے کا مقصد یہ ہے کہ “پارلیمنٹ سپریم فارم رہ چکا ہے”۔ انہوں نے کہا کہ

17 سیٹوں سے جو بھی ترمیم آئے گی وہ غیر آئینی ہوگی،سہیل آفریدی Read More »

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل: 8 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کامران علی شاہ احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار 8ملزمان کوجسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھ دیا۔ اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار 8 ملزمان کو آج دو الگ الگ احتساب عدالتوں میں پیش کیا گیا۔احتساب عدالتوں نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ فہیم

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل: 8 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

سلمان یوسفزئی محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں مبینہ بدعنوانی کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ہے جس میں انکوائری رپورٹ کے مطابق مختلف افسران پر غیر مجاز ادائیگیوں اور مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ میں مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا Read More »

معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،صحافیوں کیلئے سوشل سپورٹ کا اعلان

کاشف الدین سید وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع اللہ جان نے آج (بدھ کے روز) اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان اور صوبے کے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے

معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،صحافیوں کیلئے سوشل سپورٹ کا اعلان Read More »

اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں اس کیس کی سماعت کی۔ اسد قیصر اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو

اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج Read More »

کے پی میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع، گورنر خیبر پختونخوا کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت

کے پی میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع، گورنر خیبر پختونخوا کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، جہاں توانائی، معدنیات، سیاحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ کراچی میں منعقدہ فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ پوٹینشل موجود

کے پی میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع، گورنر خیبر پختونخوا کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت Read More »

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، وزیراعظم نے اسپیکر کو اہم مشاورتی ٹاسک سونپ دیا

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، وزیراعظم نے اسپیکر کو اہم مشاورتی ٹاسک سونپ دیا

جماعتوں سے اتفاق رائے حاصل کرنے کا اہم ٹاسک سونپ دیا، اجلاس میں پی ٹی آئی، جے یو آئی (ف) اور اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترمیم

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، وزیراعظم نے اسپیکر کو اہم مشاورتی ٹاسک سونپ دیا Read More »

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی سے یہ 3,970 ڈالر کی سطح

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے Read More »

Scroll to Top