حکومت کو چھ ماہ کی مہلت اور ونڈر بوائے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں: حسن ایوب
سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی حسن ایوب نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں گردش کرنے والی اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومت کو صرف چھ ماہ کی مہلت دی گئی ہے یا کسی مبینہ ونڈر بوائے سے متعلق قیاس آرائیاں درست ہیں۔ ان کے مطابق اس قسم کی خبریں محض افواہوں پر […]










