Web Desk

سندھ کی عوام اب پیپلز پارٹی کو مزید نہیں دیکھنا چاہتی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام اب پیپلز پارٹی کو مزید نہیں دیکھنا چاہتی اور صوبے میں تبدیلی کی خواہاں ہیں۔ جامشورو میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید زین شاہ کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ یہ خوش آئند امر ہے […]

سندھ کی عوام اب پیپلز پارٹی کو مزید نہیں دیکھنا چاہتی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں،مونا عالم

 سینئر صحافی اور اینکر پرسن مونا عالم نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ مونا عالم کے مطابق،حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات معمول کے مطابق ہیں اور دونوں کے درمیان کسی قسم کی کشیدگی موجود نہیں۔ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں،مونا عالم Read More »

طاقتور ملک کے سفیر نے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی جوڑی کو بہترین جوڑی قرار دیا ،سینئرصحافی اجمل جامی

سینئر صحافی اجمل جامی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک انتہائی اہم اور طاقتور ملک کے سفیر سے ان کی دو بار ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی موجودہ قیادت سے متعلق اہم گفتگو ہوئی۔ اجمل جامی کے مطابق انہوں نے اس سفارتی شخصیت سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ متعلقہ اہم ملک پاکستان

طاقتور ملک کے سفیر نے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی جوڑی کو بہترین جوڑی قرار دیا ،سینئرصحافی اجمل جامی Read More »

خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندگان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور گورننس سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ وزیراعظم نے کہاکہ

خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیح ہے، وزیراعظم Read More »

موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں ورکنگ ریلشن شپ کی مثال ماضی میں نہیں ملتی،اینکر پرسن ثنا مرزا

سینئر اینکر پرسن ثنا مرزا نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ثنا مرزا نے کہا کہ یہ بحث کہ اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں اچھے تعلقات ہیں یا نہیں یہ بیانیہ انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ

موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں ورکنگ ریلشن شپ کی مثال ماضی میں نہیں ملتی،اینکر پرسن ثنا مرزا Read More »

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں مثالی ہم آہنگی، سازشی بیانیے بے نقاب ، اظہر جاوید

سینئر صحافی اظہر جاوید نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی نئی سازشی کہانیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان من گھڑت بیانیوں کا واحد مقصد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنا اور بے یقینی پھیلانا ہے۔ اظہر جاوید کا کہنا تھا کہ ان کا براہِ

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں مثالی ہم آہنگی، سازشی بیانیے بے نقاب ، اظہر جاوید Read More »

تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاسی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ بہت ہی مربوط طریقے سے ایک دوسرے سے ملکر چل رہے ہیں،رضوان رضی

سینئر صحافی اور تجزیہ نگار رضوان راضی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی سیاسی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ بہت ہی مربوط طریقے سے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔ رضوان راضی کے مطابق اس مربوط تعاون کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان کی سفارتی اور دفاعی محاذ پر

تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاسی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ بہت ہی مربوط طریقے سے ایک دوسرے سے ملکر چل رہے ہیں،رضوان رضی Read More »

حکومت اور افواجِ پاکستان میں مکمل ہم آہنگی، اختلافات کی افواہیں بے بنیاد قرار،اعلی سطحی زرائع

گزشتہ چند روز سے بعض میڈیا حلقوں میں حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات کی افواہیں ایک منظم طریقے سے گردش کر رہی ہیں، جنہیں باخبر حلقے ایک منصوبہ بند مہم قرار دے رہے ہیں۔ اعلیٰ سطحی ذرائع کے مطابق 6 جنوری کی پریس کانفرنس میں یہ بات نہایت واضح انداز میں بیان کی گئی

حکومت اور افواجِ پاکستان میں مکمل ہم آہنگی، اختلافات کی افواہیں بے بنیاد قرار،اعلی سطحی زرائع Read More »

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے درمیان اختلافات کی خبریں محض افواہیں ہیں، معیشت اور سیکیورٹی کے معاملات درست سمت میں ہیں،تجزیہ کار حماد حسن

تجزیہ کار حماد حسن نے کہا ہے کہ اکثر یہ افواہیں سامنے آتی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے تعلقات خراب ہیں لیکن زمینی حقائق اس کی تردید کرتے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بڑی تقرری یا اختلاف نہیں ہوا، معیشت پر بھی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں۔ اکانومسٹ،

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے درمیان اختلافات کی خبریں محض افواہیں ہیں، معیشت اور سیکیورٹی کے معاملات درست سمت میں ہیں،تجزیہ کار حماد حسن Read More »

یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اسٹیبلمشنٹ اور حکومت میں دراڑ ہے،یہ افواہ کے سوا کچھ نہیں ،میجرجنرل ریٹائرد زاہد محمود

میجر جنرل (ریٹائرڈ) زاہد محمود نے حالیہ افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور عسکری قیادت میں کوئی دراڑ نہیں ہے۔ میجر جنرل (ریٹائرڈ) زاہد محمودکا کہناہے کہ اس طرح کے تاثر دینے کی کوشش محض افواہ ہے اور حقیقت سے دور ہے۔ انہوں نے کہاکہ سول حکومت اور عسکری

یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اسٹیبلمشنٹ اور حکومت میں دراڑ ہے،یہ افواہ کے سوا کچھ نہیں ،میجرجنرل ریٹائرد زاہد محمود Read More »

Scroll to Top