آٹے کے بعد چینی بھی مہنگائی کی لپیٹ میں، قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، فی کلو چینی میں کتنا اضافہ ہوا؟جانئے
ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ایک ہفتے میں آٹا بیس روپے اور چینی دس روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر گیا ہے۔ حالانکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]










