27 ویں ترمیم کے بعد بلاول بھٹو کے پاس وزیراعظم بننے کا بہترین موقع، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینئر سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس وزیراعظم بننے کا بہترین موقع موجود ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ 27 ویں ترمیم آئے گی اور اس […]
27 ویں ترمیم کے بعد بلاول بھٹو کے پاس وزیراعظم بننے کا بہترین موقع، فیصل واوڈا Read More »










