ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی کارروائی ،پرائیویٹ کلینک سے جعلی ادویات برآمد
شاکرخان میرانشاہ: ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے صحت عامہ کے تحفظ کے لیے میرانشاہ بازار میں ایک اہم کارروائی کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے تحصیلدار میرانشاہ غنی وزیر کے ہمراہ ایک نجی کلینک پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی جعلی […]
ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی کارروائی ،پرائیویٹ کلینک سے جعلی ادویات برآمد Read More »










