Web Desk

مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، قومی اتفاقِ رائے اور وسیع مشاورت پر زور

مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، قومی اتفاقِ رائے اور وسیع مشاورت پر زور

مشیر خزانہ مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، ملک کی بہتری کے لیے شفاف مشاورت کی ضرورت ہے تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بلاول بھٹو زرداری کے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ترامیم پر قومی اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے […]

مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، قومی اتفاقِ رائے اور وسیع مشاورت پر زور Read More »

سوات سے ٹیکسلا تک آثار قدیمہ کی کھوج، خیبر پختونخوا میں 8 نئے تاریخی مقامات دریافت

سوات سے ٹیکسلا تک آثار قدیمہ کی کھوج، خیبر پختونخوا میں 8 نئے تاریخی مقامات دریافت

خیبر پختونخوا میں آثارقدیمہ کی تلاش کے دوران سوات سے ٹیکسلا تک مزید 8 تاریخی مقامات دریافت کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ میں 1200 سال پرانے چھوٹے مندر کے آثار بھی سامنے آئے ہیں، جو اس خطے کی تہذیبی تسلسل کا نایاب ثبوت ہیں۔اطالوی ماہرین نے صوبائی محکمہ آثارقدیمہ کے اشتراک سے یہ

سوات سے ٹیکسلا تک آثار قدیمہ کی کھوج، خیبر پختونخوا میں 8 نئے تاریخی مقامات دریافت Read More »

شمالی وزیرستان، ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان، ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان میں ڈی پی او کے پولیس اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ حملہ بنوں میران شاہ روڈ پر ممش خیل کے علاقے میں کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او وقار احمد حملے کے وقت محفوظ رہے، تاہم اسکواڈ کے پانچ اہلکار

شمالی وزیرستان، ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی Read More »

عدالتی حکم پر مسلسل غیر حاضری، علیمہ خان کے ساتویں مرتبہ وارنٹ جاری

عدالتی حکم پر مسلسل غیر حاضری، علیمہ خان کے ساتویں مرتبہ وارنٹ جاری

انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے ساتویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کیس کی سماعت کی، جس دوران علیمہ خان اور ان کے وکلا پیش نہیں ہوئے۔عدالت نے علیمہ خان کی عدم حاضری پر انہیں

عدالتی حکم پر مسلسل غیر حاضری، علیمہ خان کے ساتویں مرتبہ وارنٹ جاری Read More »

افغانستان میں زلزلے سے اموات پر گورنر خیبرپختونخوا کا دلی افسوس

افغانستان میں زلزلے سے اموات پر گورنر خیبرپختونخوا کا دلی افسوس

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کو افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے گورنر ہاؤس پشاور سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیصل کریم کنڈی نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے

افغانستان میں زلزلے سے اموات پر گورنر خیبرپختونخوا کا دلی افسوس Read More »

سوناپھرمہنگاہوگیا،فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح

سوناپھرمہنگاہوگیا،فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جانئے Read More »

سپریم کورٹ! خانپور ڈیم آلودہ پانی فراہمی کیس، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے خانپور ڈیم سے آلودہ پانی کی فراہمی کے ازخود نوٹس کیس میں ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران واپڈا کے وکیل احسن رضا نے مؤقف اختیار کیا کہ خانپور ڈیم تقریباً پانچ ملین افراد کے لیے

سپریم کورٹ! خانپور ڈیم آلودہ پانی فراہمی کیس، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس اور کرپشن کی روک تھام کے لیے قائم احتساب کمیٹی غیر فعال

خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس کے فروغ اور کرپشن کی روک تھام کیلئے قائم انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی غیر فعال ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر گزشتہ سال تشکیل دی گئی تھی جس کا مقصد صوبائی وزراء اور کابینہ اراکین کی کارکردگی پر نگرانی اور چیک

خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس اور کرپشن کی روک تھام کے لیے قائم احتساب کمیٹی غیر فعال Read More »

خیبرپختونخوا میں سیاحت سے وابستہ تمام اداروں کےلیے ڈیجیٹل لائسنس لازمی قرار

خیبرپختونخوا میں سیاحت سے وابستہ تمام اداروں کےلیے ڈیجیٹل لائسنس لازمی قرار

خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے صوبے میں سیاحت اور مہمانداری سے وابستہ تمام اداروں اور افراد کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور ڈیجیٹل لائسنس حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں اور خصوصاً سیاحوں کو محفوظ اور معیاری سروس فراہم کرنا ہے۔ اتھارٹی کے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق، ہاسپیٹلیٹی

خیبرپختونخوا میں سیاحت سے وابستہ تمام اداروں کےلیے ڈیجیٹل لائسنس لازمی قرار Read More »

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

زلزلےکے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے ہندوکش خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے ملک کے مختلف شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی Read More »

Scroll to Top