Web Desk

صومالی لینڈ تنازع؛ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج جدہ میں ہوگا

اسلام آباد : اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہوگا، جس میں صومالی لینڈ کے خودساختہ اعلانِ آزادی اور اسرائیل کی جانب سے اسے خودمختار ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں صومالی لینڈ کے اعلانِ آزادی کی مذمت […]

صومالی لینڈ تنازع؛ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج جدہ میں ہوگا Read More »

مولانا فضل الرحمان آج کہاں پہنچیں گے؟ شہر کا نام بھی سامنے آ گیا

لاہور: جمیعت علما السلام )جے یو آئی( کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج  لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ تین روزہ دورے کے دوران مختلف اجتماعات اور کنونشنز میں شرکت کریں گے۔ جے یو آئی پنجاب کے ترجمان حافظ غضنفر عزیز کے مطابق مولانا فضل الرحمان11  جنوری صبح دس بجے جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع

مولانا فضل الرحمان آج کہاں پہنچیں گے؟ شہر کا نام بھی سامنے آ گیا Read More »

روزانہ انڈے سے دل، دماغ اور جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ یہ جاننا ضروری ہے

ہارورڈ ہیلتھ پبلشنگ کی نئی تحقیق نے انڈوں اور خون میں خراب کولیسٹرول (LDL) کے تعلق کے بارے میں طویل عرصے سے رائج تصورات کو چیلنج کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق خوراک میں موجود کولیسٹرول خون میں LDL کی سطح پر اتنا اثر نہیں ڈالتا جتنا پہلے سمجھا جاتا تھا۔ تحقیق میں 48 بالغ

روزانہ انڈے سے دل، دماغ اور جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ یہ جاننا ضروری ہے Read More »

دو اہم صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات طے، نام سامنے آ گئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان اہم ملاقات پیر کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بین الصوبائی امور، باہمی تعاون، ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کو

دو اہم صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات طے، نام سامنے آ گئے Read More »

  سہیل آفریدی کی آمد پر شہریوں کی قیمتی اشیا جیب کتروں کے ہاتھ لگ گئیں

کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی کراچی آمد کے موقع پر ہونے والی ریلی میں جیب کتروں نے شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا، جہاں درجنوں افراد موبائل فون، پرس اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔ ایئر پورٹ تھانے کے مطابق متاثرین اپنی شکایات درج کرانے کے لیے پہنچے، جن میں سے ایک

  سہیل آفریدی کی آمد پر شہریوں کی قیمتی اشیا جیب کتروں کے ہاتھ لگ گئیں Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

گرین لینڈ کے مالی فیصلے ابھی زیر غور، ٹرمپ نے چین و روس کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر روس اور چین کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس علاقے پر کسی بھی ملک کو قبضے کی اجازت نہیں دے گا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال گرین لینڈ کے مختلف

گرین لینڈ کے مالی فیصلے ابھی زیر غور، ٹرمپ نے چین و روس کو خبردار کر دیا Read More »

پاکستان خطے میں مرکز نگاہ اور عالمی سطح پر سراہا گیا، دی ڈپلومیٹ

اسلام آباد : بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مضبوط سفارتی پالیسی اور بڑھتا ہوا عالمی کردار خطے اور عالمی سطح پر نمایاں ہو رہا ہے، اور ملک خطے میں مرکز نگاہ بن چکا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے بیک وقت امریکا کے ساتھ

پاکستان خطے میں مرکز نگاہ اور عالمی سطح پر سراہا گیا، دی ڈپلومیٹ Read More »

نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی

دفاتر کی جھنجھٹ ختم، نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم ڈیجیٹل سہولت شروع کر دی ہے، جس کے تحت اب شہری پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے شناختی ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔ یہ اقدام شہریوں کو دفاتر کے چکر، طویل انتظار اور

دفاتر کی جھنجھٹ ختم، نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی Read More »

شدید دھند کے باعث ملک بھر کی اہم شاہراہیں اور موٹرویز بند

پشاور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث متعدد اہم موٹرویز اور شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں، جس سے شہریوں کی نقل و حرکت متاثر ہوئی ہے۔  موٹر ویز سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے یہ بندش ضروری تھی، کیونکہ دھند میں لین کی

شدید دھند کے باعث ملک بھر کی اہم شاہراہیں اور موٹرویز بند Read More »

  نیپرا کی پیشگوئی کے بعد شمسی توانائی کے صارفین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: پاکستان میں شمسی توانائی کے فروغ کے ساتھ نیٹ میٹرنگ کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس سے صارفین کی جانب سے قومی گرڈ پر انحصار کم ہوتا جا رہا ہے۔ مالیاتی ادارے عارف حبیب لمیٹڈ (AHL) کے مطابق نومبر 2025 میں نیٹ میٹرنگ کا مجموعی بجلی پیداوار میں حصہ سالانہ بنیاد

  نیپرا کی پیشگوئی کے بعد شمسی توانائی کے صارفین کے لیے خوشخبری Read More »

Scroll to Top