خیبرپختونخواسینیٹ ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کےخرم ذیشان سینیٹر منتخب
پشاور: خیبرپختونخوا سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت مکمل ہو گیا، جس کے بعد نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار خرم ذیشان نے کامیابی حاصل کر لی۔ اسمبلی کے کل 137 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے۔ پی ٹی آئی کے خرم ذیشان نے 91 ووٹ جبکہ اپوزیشن […]
خیبرپختونخواسینیٹ ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کےخرم ذیشان سینیٹر منتخب Read More »










