Web Desk

ٹریفک جام کے باوجود وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پیدل اسمبلی پہنچے ، عوام و سکول کے بچوں سے ہاتھ ملایا

ٹریفک جام کے باوجود وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پیدل اسمبلی پہنچے ، عوام و سکول کے بچوں سے ہاتھ ملایا

ٹریفک جام کے باوجود وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پیدل اسمبلی پہنچ گئے، عوام و طلبہ سے ملاقات بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق اسمبلی روڈ پر شدید ٹریفک جام کے باوجود وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پیدل اسمبلی پہنچ گئے اور سینٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے عوام اور اسکول […]

ٹریفک جام کے باوجود وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پیدل اسمبلی پہنچے ، عوام و سکول کے بچوں سے ہاتھ ملایا Read More »

پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا

پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا

پشاور پولیس نے جدید سائنسی اور ٹیکنالوجیکل اختراعات کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک ہائی ٹیک ڈرون تیار کیا ہے جو 10 کلومیٹر رینج اور لیزر سسٹم سے لیس ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ جدید ڈرون نوشہرہ پولیس سینٹر میں کامیابی کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا، اور یہ 10 کلوگرام تک وزن اٹھانے

پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا Read More »

ترکیہ کی درخواست،پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

ترکیہ کی درخواست،پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

ترکیہ کی درخواست پر پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان دونوں نے مذاکراتی عمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ خطے میں امن اور تعاون کے امکانات کو ایک بار پھر موقع دیا جا سکے۔ ذرائع کے

ترکیہ کی درخواست،پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی Read More »

افغان مہاجرین

اٹک سے 27 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی، غیر قانونی پناہ دینے اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اٹک نے افغان مہاجرین کی واپسی کے سلسلے میں پنجاب بھر کے اضلاع میں سب سے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 27 ہزار افغان مہاجرین کو ہولڈنگ سنٹر کے ذریعے افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے، جبکہ 17 ہزار مہاجرین نے رضا

اٹک سے 27 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی، غیر قانونی پناہ دینے اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا سے شبلی فراز کی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

خیبر پختونخوا سے شبلی فراز کی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی اور اپوزیشن کے امیدواروں کے درمیان سیاسی طاقت کے توازن کا امتحان تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا سے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں شبلی فراز کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان

خیبر پختونخوا سے شبلی فراز کی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری Read More »

کوئٹہ و کیچ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز،فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور کیچ میںسکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

کوئٹہ و کیچ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر Read More »

امریکا اور چین کے صدور کی ملاقات چند گھنٹے بعد ہوگی

امریکا اور چین کے صدور کی ملاقات چند گھنٹے بعد ہوگی

جنوبی کوریا میں امریکا اور چین کے صدور کی تاریخی ملاقات، اقتصادی اور فوجی معاہدوں کے بعد عالمی تعلقات میں ممکنہ سنگ میل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں امریکا اور چین کے صدور کی اہم ملاقات اب چند گھنٹوں میں ہونے والی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر کہا

امریکا اور چین کے صدور کی ملاقات چند گھنٹے بعد ہوگی Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں کی فوری ٹیسٹنگ کا حکم دے دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو جوہری ہتھیاروں کی فوری ٹیسٹنگ کا حکم جاری کر دیا ہے۔ صدر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ انہوں نے محکمہ جنگ کو یہ حکم دیا ہے اور یہ عمل فوری طور پر شروع کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں کی فوری ٹیسٹنگ کا حکم دے دیا Read More »

معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کو دنیا سے رخصت ہوئے 41 برس بیت گئے

لاہور: معروف اور لازوال گیتوں کے موسیقار خواجہ خورشید انور کی وفات کو 41 برس بیت گئے ہیں۔ خواجہ خورشید انور 21 مارچ 1912ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے اور 1935ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کرنے کے بعد 1936ء میں سول سروس میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہوئے۔ انہوں نے

معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کو دنیا سے رخصت ہوئے 41 برس بیت گئے Read More »

سرکاری حج اسکیم، واجبات کی آخری قسط جمع کرانے کی تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری اور آخری قسط کی وصولی 3 نومبر سے 10 نومبر تک ہوگی۔ حج واجبات کی بروقت ادائیگی نہ کرنے والے افراد حج پر جانے کے اہل نہیں ہوں گے، اور جن درخواستوں کو منسوخ کیا جائے گا، ان کی جمع شدہ پہلی قسط کی

سرکاری حج اسکیم، واجبات کی آخری قسط جمع کرانے کی تاریخ سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top