Web Desk

گورنر ہاؤس پشاور میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں خواتین کے لیے چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر مقداد علی خان سمیت دیگر ماہرین طب نے بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی، احتیاطی تدابیر اور بروقت تشخیص کے ذریعے علاج معالجہ […]

گورنر ہاؤس پشاور میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ،دکھ کے لمحات میں شریک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ،دکھ کے لمحات میں شریک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ شہید ایس پی اور بہادر پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہنگو دھماکے میں شہید ایس پی اسد زبیر کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے ملاقات اور گہری تعزیت کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ،دکھ کے لمحات میں شریک Read More »

ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام شامل، اپوزیشن نے قومی شرمندگی قرار دیدیا

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کی وارننگ! بھارت اگر طالبان سے تعلقات برقرار رکھے گا تو نتائج بھگتنے ہونگے

این ایم ایف کی وارننگ،بھارت کی طالبان حمایت دوغلے رویے کی عکاس، کابل میں سفارت خانے کا افتتاح طالبان کو مضبوط کریگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو پاکستان کیخلاف افغان طالبان رجیم کی حمایت پر شدید ردعمل کا سامنا ہے۔ افغانستان کی مسلح تنظیم نیشنل موبلائزیشن فرنٹ (این ایم ایف) نے بھارت کو طالبان اور

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کی وارننگ! بھارت اگر طالبان سے تعلقات برقرار رکھے گا تو نتائج بھگتنے ہونگے Read More »

کونسے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائینگے؟ صارفین کیلئےاہم خبرآگئی

کونسے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائینگے؟ صارفین کیلئےاہم خبرآگئی

ڈیجیٹل بینک صارفین کے لیے الرٹ، بایومیٹرک ویری فکیشن نہ کرنے پر اکاؤنٹس بند ہو سکتے ہیں۔ بینک صارفین کے لیے بڑی خبر آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ العمل ہو رہے ہیں، جس کے بعد بایومیٹرک تصدیق مکمل نہ کرنے والے موبائل والیٹس اور ڈیجیٹل

کونسے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائینگے؟ صارفین کیلئےاہم خبرآگئی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ ایک بہادر اور عظیم ماں تھیں جنہوں نے سچائی کا علم بلند رکھنے والا بیٹا پروان چڑھایا۔ انہوں نے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار Read More »

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

معروف صحافی ارشد شریف شہیدمرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں ارشد شریف شہید کے والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ اور تدفین کا وقت بعد میں اعلان ہوگا۔ معروف صحافی ارشد شریف شہید مرحوم کی والدہ، رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کے مقام کا

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »

کے پی میں 200 سے زائد فلورملز بند، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کو مشورہ، احتجاج کی بجائے فلورملز چلائیں تاکہ عوام کو آٹا میسر آئے

کے پی میں 200 سے زائد فلورملز بند، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کو مشورہ، احتجاج کی بجائے فلورملز چلائیں تاکہ عوام کو آٹا میسر آئے

عظمیٰ بخاری نے کہا’’ہماری اولین ذمہ داری پنجاب کے عوام ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہر شہری کے لیے آٹے کی دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا ہے، یہی عوام دوست طرزِ حکمرانی ہے جو بعض حلقوں کو ہضم نہیں ہو رہا‘‘۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے واضح کیا ہے کہ پنجاب

کے پی میں 200 سے زائد فلورملز بند، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کو مشورہ، احتجاج کی بجائے فلورملز چلائیں تاکہ عوام کو آٹا میسر آئے Read More »

شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، نواز شریف

شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وقت گزرنے کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال

شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، نواز شریف Read More »

مزید بارشیں؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

مزید بارشیں؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی تازہ صورتحال اور ممکنہ بارشوں سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا، تاہم چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا

مزید بارشیں؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے، ہم بھیک نہیں حق مانگتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے، ہم بھیک نہیں حق مانگتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ نے کہا کہ قبائلی عوام نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں زیادہ نقصان اٹھایا، اپنے گھر بار چھوڑے اور جانیں قربان کیں، مگر آج تک ان کے زخموں پر مرہم نہیں رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں منعقدہ امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے

ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے، ہم بھیک نہیں حق مانگتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

Scroll to Top