پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی ہے لیکن یہ جلد ختم ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کو اچھی طرح جانتے […]
پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی ہے لیکن یہ جلد ختم ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »










