تم تو اپنی کابینہ تک نہیں بنا سکتے، وفاق کو کس قوت سے روک پاؤ گے؟مولانا اسعد محمود کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر طنز
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے موجودہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومتیں مکمل ناکام ہو چکی ہیں اور عوامی نمائندگی کے بجائے کسی اور کے اشاروں پر چل رہی ہیں۔ مولانا اسعد محمود نے دیر بالا […]










