Web Desk

بنوں میں پولیس سٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

بنوں کے علاقے بکاخیل میں عسکریت پسندوں نے پولیس سٹیشن پر حملہ کر دیا، پولیس کی جانب سے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کے باعث حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن […]

بنوں میں پولیس سٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا Read More »

وزیراعظم نے ہائپر سپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ کی خلا میں روانگی کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

پاکستان کے پہلے ہائپر سپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ کی خلا میں کامیاب روانگی کو وزیراعظم شہباز شریف نے قومی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس کامیابی پر پاکستانی خلائی سائنسدانوں، انجینئرز اور تمام متعلقہ اداروں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس جدید سیٹلائٹ

وزیراعظم نے ہائپر سپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ کی خلا میں روانگی کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا Read More »

ہم افغانیوں پر بھروسہ نہیں کر سکتے، شہریوں کا پاک افغان سیز فائر معاہدے پر ردعمل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والے سیز فائر معاہدے پر پاکستانی عوام نے سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ عوامی رائے میں یہ واضح دکھائی دیا کہ زیادہ تر شہری افغانوں پر اعتماد میں کمی اور اگر ضرورت پڑی تو سخت ردِ عمل کے حامی ہیں۔ ایک شہری

ہم افغانیوں پر بھروسہ نہیں کر سکتے، شہریوں کا پاک افغان سیز فائر معاہدے پر ردعمل Read More »

آسٹریلوی بولر نے شعیب اختر کا تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ توڑ دیا؟

یقین کرنا مشکل ہے مگر آسٹریلوی فاسٹ بولر نے شعیب اختر کا 22 سال پرانا تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ توڑنے کا دعویٰ کر دیا۔ شعیب اختر کا ریکارڈ توڑنا ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے ہوا، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ میں مچل سٹارک کی ایک گیند کی رفتار 176

آسٹریلوی بولر نے شعیب اختر کا تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ توڑ دیا؟ Read More »

ٹرمپ نے کولمبین صدر کو منشیات فروشوں کا سرغنہ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو کو غیر قانونی منشیات کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اب کولمبیا کو دی جانے والی بڑے پیمانے پر ادائیگیاں اور سبسڈیز بند کر دے گا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ کولمبیا میں منشیات

ٹرمپ نے کولمبین صدر کو منشیات فروشوں کا سرغنہ قرار دے دیا Read More »

وزیراعظم کا گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی۔ نئی پالیسی کے تحت گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی جبکہ کسانوں کو ان کی پیداوار کے لیے مناسب اور منافع بخش قیمت فراہم کی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ

وزیراعظم کا گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے حوالے سے بڑا فیصلہ Read More »

عمران خان ہمیشہ سے امن اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پاک افغان سیز فائر معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ امن کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان پہلے دن سے امن اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں اور اڈیالہ جیل

عمران خان ہمیشہ سے امن اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں، مزمل اسلم Read More »

گورنر فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر داخلہ کے گھر آمد، خیبرپختونخوا کے اہم امور پر گفتگو

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں صوبے  امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور فتنۂ الخوارج کے خلاف جاری آپریشنز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری

گورنر فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر داخلہ کے گھر آمد، خیبرپختونخوا کے اہم امور پر گفتگو Read More »

اے آئی جنریٹڈ ٹرمپ نے جیٹ طیارے سے مظاہرین پر کچرا پھینک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے ہلچل مچا دی، جیٹ طیارے سے مظاہرین پر کچرا پھینکتے دکھائی دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازع اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کی جس نے ملک بھر میں بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں امریکی صدر ڈونلڈ

اے آئی جنریٹڈ ٹرمپ نے جیٹ طیارے سے مظاہرین پر کچرا پھینک دیا Read More »

کم بیک کر کے پاکستان کے خلاف سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے، ایڈم مرکرم

جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈم مرکرم نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈم مرکرم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے اور امید ہے کہ شائقین کرکٹ کو بہترین میچ

کم بیک کر کے پاکستان کے خلاف سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے، ایڈم مرکرم Read More »

Scroll to Top