خیبرپختونخوا میں آٹا بحران، وفاقی وزیر امیر مقام نے معاملہ ایپکس کمیٹی میں اٹھا دیا
وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں جاری آٹا بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اٹھا دیا گیا ہے۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]
خیبرپختونخوا میں آٹا بحران، وفاقی وزیر امیر مقام نے معاملہ ایپکس کمیٹی میں اٹھا دیا Read More »










