پشاور کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، الیکٹرک رکشوں کا منصوبہ سامنے آ گیا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر صوبائی دارالحکومت پشاور میں جدید، ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے 10 ہزار الیکٹرک رکشوں کے تعارف سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی، منیجنگ […]
پشاور کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، الیکٹرک رکشوں کا منصوبہ سامنے آ گیا Read More »










