بھارت نے امریکی دباؤ پر روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 50 فیصد تک کم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ کی طرف سے بڑھتے ہوئے دباؤ اور بھاری ٹیرفز کے بعد کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ […]
بھارت نے امریکی دباؤ پر روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی Read More »










