نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، حلف اٹھانے کے بعد یہ وزیراعلیٰ آفریدی کی عمران خان سے پہلی براہِ راست ملاقات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حلف برداری کے فوری […]
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع Read More »










