Web Desk

محسن نقوی اور طلال چودھری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ محسن نقوی نے شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کی والدہ اور بچوں کے حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ شہدا کے […]

محسن نقوی اور طلال چودھری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت Read More »

شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کو دنیا چھوڑے 74 برسی بیت گئے

پاکستان کے پہلے وزیراعظم تحریکِ پاکستان کے سینئر رہنما اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بااعتماد ساتھی نوابزادہ لیاقت علی خان کی 74ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد جس شخصیت نے ریاستی نظم و نسق سنبھالا اور ابتدائی بحرانوں میں ملک

شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کو دنیا چھوڑے 74 برسی بیت گئے Read More »

پاک بھارت جنگ میں7 طیارےگرائے گئے تھے، ٹرمپ نے پھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران ہونے والی فضائی جھڑپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے گرائے تھے اور دونوں ممالک ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔ اوول آفس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے

پاک بھارت جنگ میں7 طیارےگرائے گئے تھے، ٹرمپ نے پھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا Read More »

غزہ امن معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی

غزہ امن معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 2   یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ رپورٹس کے مطابق حماس نے دونوں یرغمالیوں کی لاشوں کو  ریڈ کراس کے حوالے کیا جنہوں نے لاشیں  غزہ میں موجود اسرائیلی فوج کے سپرد کیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے ایک مختصر بیان

غزہ امن معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی Read More »

چھپا ہوا دشمن سامنے سے زیادہ خطرناک، دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی, رانا ثنا

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت قبول نہیں کرے گی اور مسلح مخالفت کے جواب میں سخت کارروائی جاری رہے گی۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

چھپا ہوا دشمن سامنے سے زیادہ خطرناک، دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی, رانا ثنا Read More »

پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون 19 اکتوبر کو چین سے خلاء میں بھیجا جائے گا۔ اس سیٹلائٹ کو سپارکو نے تیار کیا ہے جو زراعت، ترقی اور ماحولیاتی نگرانی کے شعبوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔ سپارکو کے مطابق ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ کی مدد سے فصلوں کی پیداوار میں

پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا Read More »

پشاور میں بی آر ٹی مرمتی منصوبے میں تاخیر، سروس معطل اور شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں

پشاور: بی آر ٹی مرمتی منصوبے میں تاخیر کے باعث پشاور کی بی آر ٹی سروس مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، جس سے شہریوں کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ماہ قبل شروع ہونے والا یہ مرمتی کام اب تک مکمل نہیں ہو سکا، جس کے باعث روٹ پر

پشاور میں بی آر ٹی مرمتی منصوبے میں تاخیر، سروس معطل اور شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل پرانے اور نئے چہروں کی حتمی منظوری بانی سے لی جائے گی

پشاور:خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کے ممبران کے ناموں کو فائنل کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آج جمعرات کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے دوران کابینہ کے حتمی ارکان کی منظوری لی جائے گی جس کے بعد ناموں کو باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل پرانے اور نئے چہروں کی حتمی منظوری بانی سے لی جائے گی Read More »

لاہور اور پشاور سموگ کی لپیٹ میں، ایئر کوالٹی خطرناک حدیں عبور کر گئی

لاہور / پشاور : ملک کے دو بڑے شہروں لاہور اور پشاور میں ایک بار پھر سموگ نے خطرناک حد تک ڈیرے جما لیے ہیں، جہاں فضائی آلودگی کی صورتحال نہایت تشویشناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کی اوسط 209 ریکارڈ کی گئی، جو انسانی صحت

لاہور اور پشاور سموگ کی لپیٹ میں، ایئر کوالٹی خطرناک حدیں عبور کر گئی Read More »

بابر اعظم کا مداح سٹار بلے باز سے ملنے کی خواہش میں ڈریسنگ روم پہنچ گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کے ایک پرجوش مداح نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملاقات کی خواہش میں تمام حدیں پار کر دیں، نوجوان بغیر اجازت قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک جا پہنچا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین

بابر اعظم کا مداح سٹار بلے باز سے ملنے کی خواہش میں ڈریسنگ روم پہنچ گیا Read More »

Scroll to Top