Web Desk

افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، سیز فائر زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا، خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیں گے، وزیرِ دفاع

اسلام آباد : نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بن چکے ہیں اور طالبان کے فیصلے دہلی سے اسپانسر ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کابل دہلی کی پراکسی وار لڑ رہا ہے اور […]

افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، سیز فائر زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا، خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیں گے، وزیرِ دفاع Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا مسئلہ “امن”کیلئے حل کر دوں گا، عمران خان

اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے حل میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے پاکستان اور

مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا مسئلہ “امن”کیلئے حل کر دوں گا، عمران خان Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بارش پاکستان کی جیت میں رکاؤٹ بن گئی، انگلینڈ کیخلاف میچ بےنتیجہ ختم

ویمنز ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں بارش پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف جیت میں رکاؤٹ بن گئی۔ مسلسل بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم کر دیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ کولمبو میں ہونے والا یہ میچ بارش کے سبب بار بار متاثر ہوتا رہا۔ پہلے بیٹنگ

ویمنز ورلڈ کپ: بارش پاکستان کی جیت میں رکاؤٹ بن گئی، انگلینڈ کیخلاف میچ بےنتیجہ ختم Read More »

باجوڑ،وفاقی وزیر مملکت مبارک زیب کے گھر پر دستی بم سے حملہ

وفاقی وزیرمملکت مبارک زیب خان کے باجوڑ میں واقع گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں دستی بم پھٹنے سے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو شدید نقصان پہنچاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی باجوڑ پولیس کی بھاری نفری

باجوڑ،وفاقی وزیر مملکت مبارک زیب کے گھر پر دستی بم سے حملہ Read More »

750 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟

نیشنل سیونگز سینٹر نے مظفرآباد میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے خوش نصیبوں کا اعلان کردیا۔ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب شخص کو 15 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ دوسرا انعام جیتنے والے تین افراد کو 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

750 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟ Read More »

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس شامل نہ کرنے پر سخت اعتراض

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب ریٹرن جمع کرانے کی نئی ڈیڈ لائن 31 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل یہ مہلت 30 ستمبر تھی جسے پہلے 15 اکتوبر تک بڑھایا

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صنم جاوید کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا،آئی جی سے رپورٹ طلب

کاشف الدین سید نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا  اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خاتون کارکن صنم جاوید کی گرفتاری کے معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس حوالے سے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کو اپنے دفتر طلب کیا اور معاملے پر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صنم جاوید کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا،آئی جی سے رپورٹ طلب Read More »

نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

شاہد جان نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فوراً بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نےکل 16 اکتوبر کو اڈیالہ جیل جانے کافیصلہ کیا ہے جہاں وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں

نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ Read More »

پشاور:صوبائی حکومت نے نومنتخب وزیراعلی کی تقرری کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا

اعجاز آفریدی پشاور:خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کی تبدیلی کے بعد صوبائی حکومت نے نومنتخب وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے تقرر کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ انتظامی امور کے کابینہ ونگ نے اعلامیہ جاری کردیا ۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق محمد سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا

پشاور:صوبائی حکومت نے نومنتخب وزیراعلی کی تقرری کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا Read More »

Scroll to Top